یوم تکبیر کی سلور جوبلی، آئی ایس پی آر کا خراج تحسین

ہم نیوز  |  May 28, 2023

راولپنڈی: آج پوری پاکستانی قوم یوم تکبیر کی سلور جوبلی منا رہی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قوم قابل اعتبار کم سے کم ڈیٹرنس کے قیام کی شاندار کامیابی کو یاد کر رہی ہے اور اس کامیابی نے ہمارے خطے میں پاور ڈائنامکس کو نئی شکل دی ہے۔

مسلح افواج ایٹمی دھماکے کرنے والے ذہین ذہنوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جبکہ ان سائنسدانوں اور انجینئرز کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ناممکن کو حقیقت میں بدل دیا۔

یہ بھی پڑھیں: 

آئی ایس پی آر نے کہا کہ سائنسدانوں اور انجینئروں نے مشکل چیلنجوں میں اس کامیابی کا تصور کیا اور اسے حاصل کیا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More