ہم نیوز | May 27, 2023
تحریک انصاف کے رہنما راجہ خرم نواز کاپی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
انہوں نے اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے علیحدگی کااعلان کردیا، راجہ خرم نواز نے کہا کہ 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتاہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کو قانون کوکٹہرے میں لایا جائے،پاک فوج عوام اور ملک کی حفاظت کررہی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More