کون سی چپل اُلٹے پاؤں کی ہے؟ آسان سی پہیلی کا مشکل جواب صرف 10 سیکنڈ میں دیں

ہماری ویب  |  May 13, 2023

پہیلیاں انسانی دماغ کی مشق کے لیے پوچھی اور بنائی جاتی ہیں تاکہ جب کوئی انہیں غور سے دیکھے، اصل جواب ڈھونڈے، غور و فکر کرے تو اس کا ذہن کسی مشکل ، کسی پریشانی یا کسی ڈپریشن سے نکلنے میں مدد دے۔ کند ذہن افراد پہیلیوں کے جواب ڈھونڈنے سے کتراتے ہیں لیکن ذہین افراد ان کو پسند کرتے ہیں۔ کیا آپ لوگ بھی پہیلیوں کو پسند کرکے ذہین ہونے کا ثبوت دیں گے؟ تو بتائیں مذکورہ تصویر میں الٹے پاؤں کی چپل کون سی ہے؟

اکثر لوگوں کو B اور D والی چپل الٹے پاؤں کی چپل لگ رہی ہے کیونکہ A اور C تو دیکھتے ہی پتہ چل رہا ہے کہ یہ سیدھے پاؤں کی ہے۔ آپ کو کیسا لگ رہا ہے؟

تصویر میں بتائے گئے جواب کے مطباق ان چاروں چپلوں میں سے صرف اور صرف B الٹے پاؤں کی چپل ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More