لائیو: تحریک انصاف کی مرکزی قیادت گرفتار، اقوام متحدہ کا تمام جماعتوں سے تشدد سے گریز کا مطالبہ

اردو نیوز  |  May 11, 2023

اہم نکاتعمران خان کی گرفتاری کے بعد سے اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کے بعد شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

اسلام آباد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ریڈزون سمیت مختلف مقامات پر فوج تعینات کر دی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف نے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کو ’حقائق سے متصادم‘ قرار دیا ہے۔

کوئی غلط کام نہیں کیا، کورکمانڈر ہاؤس پر حملے کا الزام جھوٹ ہے: شاہ محمود قریشی

عمران خان کو بدعنوانیوں پر گرفتار کیا گیا: شہباز شریف

Show latest update
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More