ہم نیوز | May 10, 2023
پشاور میں مشتعل مظاہرین کی جانب سے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو آگ لگا دی گئی۔
پشاور میں مشتعل مظاہرین نے ریڈزون میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کے بعد پشاور پولیس کی طرف سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی۔
اس حوالے سے ڈی جی ریڈیو پاکستان نے بتایا ہے کہ سیکڑوں کی تعداد میں شرپسندوں نے اچانک عمارت پر دھاوا بول دیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More