ہم نیوز | May 10, 2023
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عدالت میں کہا ہے کہ جو پیسے آئے تھے کابینہ کی منظوری سے آئے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں 24 گھنٹے سے باتھ روم میں نہیں گیا ہوں، مجھے ہراس کیا گیا اور شیشے توڑے گئے۔
انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ میرے ڈاکٹر، ڈاکٹر فیصل کو بلا لیں، یہ ایک انجکشن لگاتے ہیں جس سے بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے، میرے ساتھ مقصود چپڑاسی والا معاملہ نہ ہو جائے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More