ایک ہی دن میں آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ہم نیوز  |  May 09, 2023

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ایک دن میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں 200روپے اضافہ ہو گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں آٹے کی قیمت 2ہزار800 اور خیبر پختونخوامیں 3ہزار400 روپے ہو گئی ہے۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ایک سال میں مہنگائی کا ایسا طوفان آیا ہے کہ ہر طبقے کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More