ہم نیوز | May 08, 2023
پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔
اس بات کا اعلان انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا جس میں انہوں نے تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی سے ملاقات کی تصویر شیئر کی۔
شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے ملک کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے، اس موقع پر علی زیدی نے گلے میں پی ٹی آئی کا پرچم پہنایا اور پارٹی میں خوش آمدید کہا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More