عمران خان کو شوکت خان اسپتال کے ڈاکٹرز نے وارننگ دی دی۔ صحت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹرز نے انکا چیک اپ کیا۔
جس پر انہیں بتایا گیا کہ اگر انہوں نے مکمل آرام نہ کیا تو ٹانگ کا دوبارہ آپریشن کرنا پڑے گا۔
کیونکہ ٹانگ پر زیادہ دباؤ ڈالنے سے متاثرہ ٹانگ میں انفیکشن کا خطرہ ہے۔ اس لیے غیر معمولی نقل و حرکت سے پرہیز کریں اور مکمل آرام بھی کریں۔
اس کےعلاوہ شوکت خانم کے میڈیکل بورڈ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے احتیاط نہ کی تو ٹانگ کا دوبارہ آپریشن کرنا پڑ سکتا ہے۔