کرکٹ کے بعد اداکاری کے بھی بادشاہ بن گئے ۔۔ اشتہار میں انگریزوں کی طرح بابر اعظم کی ایسی اداکاری کے سب لوگ تعریفیں کرنے لگے

ہماری ویب  |  May 03, 2023

عزت، زلت سب کچھ اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے۔ یہی وجہ ہے جو مقام اللہ پاک نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بخشا ہے اس کی خواہش ہر آدمی کرتا ہے۔ اب تو یہ مختلف قسم کے اشتہارات میں بھی کام کر رہے ہیں جس میں کسی ہیرو سے کم نہیں لگ رہے۔

بابر اور نسیم شاہ نے ایک بہت بری نجی کمپنی کے اشتہار میں کام کیا جس کے بعد ہر طرف ان کی اداکاری کی تعریف ہو رہی ہے۔ کسی کو معلوم نہ تھا کہ بابر اداکاری کے بھی بادشاہ ہیں۔

یہ اشتہا کولڈ ڈرنک کا ہے جس میں انہیں چھوٹیاں مناتے ہوئے دیکھا گیا اور جیسے ہی یہ سڑک پر نسیم کے ساتھ کار میں بیٹھے جا رہے ہوتے ہیں۔

تو انہیں پولیس آ کر روک لیتی ہے اور صرف یہ کہتی ہے کہ آپ صحیح تھے یہ کولڈ ڈرنک تو پہلے سے بہت اچھی ہو گئی۔ اس وقت بابر نے حیرانی سے کہا جی ہاں۔

یہی نہیں پھر ائیر پورٹ پر بھی جب دو شہری اس مشہور کولڈرنک کی تعریف کر رہے تھے تو چہرے کے تاثرات سے بابر نے بھی انہیں اس طرح اشارہ کیا کہ جیسے کوئی اداکار کرتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More