اسمبلیاں تحلیل نہیں کرسکتے لیکن ۔۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں کیا ہوا؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی

ہماری ویب  |  May 03, 2023

اپوزیشن کے مستقل مطالبات کے بعد حکومت آخرکار مذاکرات کے لئے تیار تو ہوگئی لیکن جنگ نیوز کے مطابق موجودہ حکومت کا کہنا ہے کہ بجٹ سے پہلے کسی صورت اسمبلیاں تحلیل نہیں کی جائیں گی جبکہ اس شرط پر تحریک انصاف نے بھی رضامندی ظاہر کردی ہے۔

واضح رہے کہ عام انتخانات کروانے کے لئے اپوزیشن کے مسلسل دباؤ کے بعد حکومت نے انتخابی تاریخ پر لچک ظاہر کی ہے جبکہ مزید مذاکرات کے لئے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروانی ہوگی۔

حکومت کا کہنا ہے کہ 14 مئی اور بجٹ سے پہلے اسملیاں تحلیل کرنا ممکن نہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More