سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ہم نیوز  |  May 02, 2023

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کے اضافے سے 2لاکھ 21 ہزار ہو گئی۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کے اضافے سے  ایک لاکھ 89ہزار472 روپے ہوگئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More