بچی کو اچانک درد ہونے لگا تھا ۔۔ 14 سالہ بچی کے جسم سے کیسے ڈاکٹر نے بالوں کا گچھا نکال لیا، یہ کارنامہ کرنے والا پاکستانی کون ہے؟

ہماری ویب  |  Apr 29, 2023

بچی کے پیٹ سے بالوں کا گچھا نکل آیا۔ اپنی نوعیت کا یہ انوکھا واقعہ کسی غیر ملک میں نہیں بلکہ پانے پاکستان میں دیکھنے کو ملا ہے۔

ہوا کچھ یوں کئی دنوں سے بچی کو پیٹ اور معدے میں شدید تکلیف تھی جس کے علاج کیلئے والدین نے کئی اسپتالوں کے شکر کاٹے پر کہیں سے بچی صحت یاب نہ ہوئی۔

پھر ایک دن آزاد کشمیر کے یہ والدین خرم شہزاد کے پاس پہنچے جنہوں نے کیمرے کی مدد سے بچی کا معائنہ کیا اور فوراََ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ مذکورہ بچی کے پیٹ میں 1 کلو وزنی بالوں کا گچھا تھا۔

اب یہاں آپ سب سوچ رہے ہوں گی کیسے آخر اتنے بال اندر چلے گئے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ بچی کو کافی عرصے سے اپنے بال کھانے کی عدات تھی۔

تاہم اب بچی کی حالت ٹھیک ہے۔ یہ کارنامہ انگلینڈ سے تربیت یافتہ ڈاکٹر خرم سے سر انجام دیا جوکہ ریاض اسپتال آزاد کشمیر میں اپنے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More