عید کی تعطیلات کے بعد سونا مسلسل دوسرے روز بھی مہنگا ہو گیا

ہم نیوز  |  Apr 27, 2023

عید کی تعطیلات کے بعد سونا مسلسل دوسرے روز بھی مہنگا ہو گیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 800 روپے ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 129 روپے اضافے سے ایک لاکھ 87 ہزار 586 روپے ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More