آنکھوں میں آنسو لیے غریب دوستوں کو گلے لگا لیا اور پھر ۔۔ بابراعظم نے کس خاص طریقے سے پرانے محلے میں عید منائی؟ دیکھیے

ہماری ویب  |  Apr 23, 2023

اپنی غریبی کے دن نہیں بھولے۔ قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کے اس عمل سے ان کی عزت اور بھی بڑھ گئی ہے ۔ انہوں نے عید الفطر کچھ خاص طریقے سے منائی۔

جی ہاں انہوں نے ایک عام سے محلے میں نماز عید پڑھی پھر وہاں کے بچوں بڑوں کے ساتھ ایسے گھل مل گئے جیسے برسوں سے جانتے ہوں ایک دوسرے کو۔ دراصل یہ انکا پرانا محلہ ہے جہاں یہ مشہور ہونے سے پہلے رہتے تھے۔جیسے ہی یہ اپنے بھائیوں کے ساتھ محلے میں داخل ہوئے تو پرانے دوست اور بچوں نے گلے سے لگا لیا۔

کیا کیا یادیں تازہ ہو گئی۔یاد رہے کہ پاکستان کی آن بان شان کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے۔

یہی نہیں بلکہ لوگوں نے ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں، اس موقعے پر یہ اپنے پرانے گھر کی چھت پر بھائیوں کے ساتھ پورے محلے کا نظارہ کرتے رہے۔ ساتھ ساتھ ہی بار اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ۔

وقت بہت جلد گزر ر ہا ہے اور اس مرتبہ کئی سالوں بعد عید الفطر دو ہزار تئیس اپنے بچپن والے گھر میں منانے کا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More