پنجاب کا ٹکٹ نہ ملنے پر میجر طاہر صادق کا بڑا بیان سامنے آ گیا

ہم نیوز  |  Apr 21, 2023

پنجاب کا ٹکٹ نہ ملنے پر اٹک سے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق میئر میجر طاہر صادق کا بڑا بیان سامنے آ گیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ جنرل الیکشن 2018 میں حلقہ پی پی 3 (اب PP2) کی سیٹ میں نے تقریباً 30000 کی لیڈ سے جیتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کراۓ تھے لیکن چونکہ عمران خان چاہتے ہیں کہ سینئرقیادت وفاق سے ہی انتخاب لڑے تو اپنے کاغذات واپس لے لئیے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ جو خان کا فیصلہ، وہی ہماراہے!

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More