ہم نیوز | Apr 21, 2023
سندھ پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو سول مجسٹریٹ شکارپور کی عدالت میں پیش کیا۔
شکارپور کی عدالت نے علی امین گنڈاپور کو جیل بھیج دیا اور پی ٹی آئی رہنماکو 26اپریل کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو سینٹرل جیل سکھر بھیج دیا گیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More