ہم نیوز | Apr 17, 2023
بھارتی اداکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بگ باس میں سب امیدواروں میں سب سے کم معاوضہ دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہناز گل نے اپنے معاوضے کو لیکر انکشاف کیا ہے کہ پہلے انہوں نے سلمان خان کی میزبانی کرنے والے شو بگ باس میں شرکت کی، اب وہ سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کی کاسٹ کا حصہ ہیں، شہناز نے بالی ووڈ میں ڈیبیو اسی فلم کے ذریعے کیا۔
انہوں نے کہا ان کو بگ باس کے 13 ہویں ایڈیشن میں سب سے کم معاوضہ دیا گیا ، اس وقت میں سب سے سستی تھی اور اب سب سے مہنگی بن کے نکلی ہوں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More