ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز کمی، روپیہ تگڑا

ہم نیوز  |  Apr 14, 2023

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 91 پیسے سستا ہو گیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 284روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More