ہم نیوز | Apr 13, 2023
عیدالفطر کے موقع پر نجی اسکولوں میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
24 نیوز کے مطابق بیشتر پرائیوٹ سکول میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔پرائیوٹ سکول 25 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے۔
دوسری جانب رویت ہلال ریسرچ کونسل کا کہنا ہےکہ جمعرات 20 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ اس بار 30 روزے ہوں گے اور عید ہفتہ 22 اپریل 2023کو منائی جائے گی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More