ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

ہم نیوز  |  Apr 13, 2023

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 62 پیسے کمی ہو گئی۔

انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے، گزشتہ تین روز میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 43 پیسے کمی واقع ہوئی ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 286 روپے 62 پیسے تھی۔

 

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More