اپوزیشن یا حکومتی بینچز؟ کہاں بیٹھے؟ویڈیو وائرل

ہم نیوز  |  Apr 10, 2023

جسٹس فائز عیسیٰ آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ پہنچے۔

1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب کے دوران وزیرِاعظم شہباز شریف، وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو، وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر حکومتی اراکین بھی شریک ہوئے۔

ویڈیو وائرل میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کے قریب حکومتی نشستوں پر براجمان ہوئے۔

وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ میں خطاب کر رہے ہیں اور جسٹس فائز عیسی بھی موجود ہیں pic.twitter.com/XVJMcdetAG

— Muhammad Faizan Khan (@FaizanFayzi) April 10, 2023

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More