سحر و اِفطار کے اوقات: پاکستان کے تمام شہروں اور علاقوں میں سحری اور اِفطاری کا وقت کیا ہوگا؟

ہماری ویب  |  Mar 22, 2023

رحمتوں کا مہینہ رمضان آنے میں کچھ ہی گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ تمام عالمِ اسلام کو اس خوبصورت مہینے کا بے صبری سے انتظار ہے تاکہ وہ روزے کی افادیت سے مستفید ہوسکیں اور اللہ سے توبہ کے لیے رجوع کر سکیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام پاکستان بھر میں رہنے والوں کے لیے سحر و افطار کے اوقات سے باخبر رہنے کے لیے ٹائم ٹیبل لے کر آئی ہے جس سے انہیں کافی مدد مل سکے گی اور روزانہ سحر و افطار کا صحیح وقت روزانہ کی بنیاد پر فراہم کرے گی۔

رواں سال رمضان کے سحر و افطار کے اوقات کیا ہوں گے؟ مختلف شہروں کے لیے سحری اور افطار کا وقت ذیل میں بتایا گیا ہے۔

پاکستان میں رہنے والے لوگ اپنے اپنے شہر کے مطابق سحر و افطار کا وقت باآسانی دیکھ سکتے ہیں۔ مزید جاننے کے لیے ذیل میں دیکھئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More