حکومت کا عمران خان کے خلاف مقدمات پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

ہم نیوز  |  Mar 21, 2023

اسلام آباد: حکومت نے عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی عمران خان کے دہشتگردی کے مقدمات کی تحقیقات کرے گی۔

جے آئی ٹی میں تمام اداروں کے نمائندے شامل ہوں گے، جے آئی ٹی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں قائم مقدمات کی تحقیقات کرے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More