ہم نیوز | Mar 21, 2023
اسلام آباد: حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب کردیا، سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والوں سے ہی زکوٰۃ منہا کی جائے گی۔
وزارت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کرتے ہوئے نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔
وزارت کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والے صارفین سے زکوٰۃ کی کٹوتی ہوگی، اس سے کم رقم رکھنے والے افراد زکوٰۃ کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More