یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی کوشش، پی ٹی آئی کا دعویٰ

ہم نیوز  |  Mar 16, 2023

پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی۔ کارکنوں کے آنے پر پولیس ٹیم واپس چلے گئی۔

گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے کہا کہ اس وقت گاڑی بند کرکے اندر موجود ہیں مجھے نہیں بتایا جارہا ہے کہ کس کیس میں گرفتار کرنے آئے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ علی بلال کے کیس میں باقاعدہ ضمانت لے چکی ہوں لیکن انہوں نے تماشا بنایا ہوا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More