والد کی وفات نے چہرے سے ہنسی چھین لی۔۔ اپنی مونچھوں کے لیے مشہور یہ 2 شخصیات کون ہیں جو سب کی پرشانی ختم کر دیتے ہیں؟ پرانی تصاویر

ہماری ویب  |  Mar 16, 2023

زندگی ملتی نہیں دوبارہ اس لیے انسان جب جوان ہوتا ہے تو کھل کر جیتا ہے، اسکول سے آ کر بس آزاد فضاؤں میں اڑتا پھرتا ہے مگر ہمیشہ وقت ایک سا نہیں رہتا۔ اس لیے انسان پرانی تصاویر دیکھ ان سنہرے دنوں کی یادوں میں ڈوب جاتا ہے۔

اسی لیے آج ہم آپ کے سامنے ایسی 2 شخصییات کو لے کر آئیں جنہیں عوام پسند بہت کرتی ہے مگر آسانی سے پہچان نہیں پائے گی۔

خاتون کے ساتھ بیٹھا شخص:

باپردہ خاتون کے ساتھ بیٹھا یہ شخص دیکھنے میں تو عام مڈل کلاس گھرانے سے لگ رہا ہے اور یہ وہ سیاستدان ہیں جو ہمیشہ اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتے ۔ چلیں اب اور وقت ضائع کیے بغیر آپکو بتاتے ہیں کہ بڑی شخصیت ہے کون؟ تو یہ کوئی اور نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق ہیں ۔

اور اس تصویر میں وہ اپنی خاندان کے لوگوں اور بھائی کے ساتھ موجود ہیں۔ یہ وائرل تصویر 1985 کی ان کی فیملی تصویر ہے ۔ جسے دیکھنے کے بعد صاف معلوم ہوتا ہے کہ یہ شروع سے ہی نفیس طبعیت کے مالک ہیں۔

پرانے زمناے میں ان کی زلفیں ہوا کرتی تھیں پر اب ایسا نہیں ۔ یہ اپنے والد سے ہر چیز سے بڑھ کر پیار کرتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ والد کے گزر جانے کے بعد خاموش ہو گئے۔

ہار پہنے ہوئے شخص:

جوشیلی تقریر کرنے والا یہ لڑکا پہلی نظر میں تو کوئی علاقے کا کوئی چھوٹا سیاسی کارکن لگتا ہے مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ سب کی پسندیدیہ سیاسی شخصیت شیخ رشید ہیں۔

جوکہ اپنے آبائی علاقے میں ہمیشہ کی طرح دھواں دار تقریر میں مصروف ہیں۔ اس پرانی تصویر کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ عوام واقعی ان پر جان چھڑکتی ہے۔

کیونکہ آپ سب یہ دیکھ سکتے ہیں کہ انہیں کیسے قیمتی ہار پہنایا گیا ، تقریر کیلئے بہترین اسٹیج فراہم کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More