پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دے دیا۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
سلطانز کی جانب سے کیرن پولارڈ نے ففٹی اسکور کی جب کہ محمد رضوان 33، محمدعثمان 29 اورٹم ڈیوڈ 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے حارث روف نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
ٹیمیں🚨 TOSS UPDATE 🚨 elect to bat.
Follow ball-by-ball updates: #HBLPSL8 | #SabSitarayHumaray | #LQvMS pic.twitter.com/8hIrk15QcC
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 15, 2023