کیا ہم بڑے خطرناک سیاسی منظر نامے کی طرف جارہے ہیں؟ صدر مملکت

ہم نیوز  |  Mar 14, 2023

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے استفسار کیا ہے کہ کیا ہم بڑے خطرناک سیاسی منظر نامے کی طرف جا رہے ہیں؟

انہوں نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج کے واقعات پر بہت دکھ ہوا، تمام سیاستدانوں کی طرح عمران خان کی بھی حفاظت کی فکر ہے۔

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حکومت کو عوام کی معاشی بدحالی پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More