پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹورنامنٹ میں رہنے کے لیے اس میچ میں جیت ضروری ہے۔
🚨 TOSS UPDATE 🚨 elect to bowl.
Follow ball-by-ball updates: #HBLPSL8 | #SabSitarayHumaray | #QGvMS pic.twitter.com/9QgTKNx7iv
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 11, 2023