بیوی سے تنگ شوہر نے 4 سالہ بیٹی کے ساتھ نہر میں چھلانگ لگا دی، میتیں کہاں غائب ہو گئیں؟ دیکھیں

ہماری ویب  |  Mar 10, 2023

بیٹی باغ کا سب سے نایاب اور قیمتی پھول ہوتی ہے پر کچھ لوگ اسے اپنے لیے تکلیف سمجھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب خبر سامنے آ رہی ہے کہ ایک والد نے اپنے ساتھ بیٹی کی باندھ کر نہر میں چھلانگ لگا دی ہے۔

جی ہاں آپ نے صحیح سنا یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے علاوے احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور کا رہائشی تھا جوکہ مہنگائی، غربت اور گھریلو جھگڑوں سے تنگ تھا۔ اسی وجہ سے اس نے 4 سالہ بیٹی کا ہاتھ تھاما اور عباسیہ نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی جان دے دی۔ اس شخص کا نام محمد سلیم احمد ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تا ہم اب تک ان کی لاشیں نہیں مل سکیں۔

اس کے علاوہ یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ آج دوبارہ باپ بیٹی کی لاشیں ڈھونڈنے کا عمل شروع کیا جائے گا۔ یہی نہیں بلکہ مظفر گڑھ کے علاقے بستی جلال آباد میں بھی اسی قسم کا ایک واقعہ پیش آیا۔ جس میں غربت کے باعث 53 سالہ محمود سلیم نے گھریلو جھگڑے اور لڑائی کے باعث خود کو گولی مار لی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More