یہ بہت شاندار ہیں ۔۔ پی ایس ایل کی کمینٹری نے عوام کو غصہ دلا دیا، حسن علی کی بیوی کو انگریز نے کیا کہہ دیا؟ ویڈیو

ہماری ویب  |  Mar 10, 2023

پاکستانی اپنی بھابھی کی عزت کی خاطر آگ بگولہ ہو گئے۔ جی ہاں پی ایس ایل میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ جاری تھا۔

اب حسن علی کی اہلیہ اسلام آباد کی جیت کا جشن منا رہی تھیں کیونکہ ان کے شوہر بھی اس ٹیم میں کھیلتے ہیں تو جیسے ہی کیمرہ حسن کی بیوی کی طرف گیا تو کیوی کمنٹیٹر نے کچھ نامناسب الفاظ کہے۔

دراصل یہ جب سے پی ایس ایل سیزن 8 میں کمینٹری کر رہے ہیں اپنے دو ٹوبیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ انہوں نے سامعہ کو جو الفاظ کہے وہ کچھ یوں تھے کہ۔

حسن علی کی اہلیہ نے آج بہت سے لوگوں کے دل جیت لیے، مجھے یقین ہے اور یہ شاندار ہیں۔ یہی نہیں ان الفاظ کو ادا کرنے کے بعد ویڈیو کے پس منظر میں ساتھی کمنٹیٹرز کو ہنستے ہوئے بھی سنا گیا۔

اس کے علاوہ دیکھیے کہ پاکستانی اب اس کیوی کمنٹیٹر کو کیا کہہ رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More