ابو میں ہمیشہ پوری کوشش کرتا ہوں کہ آپ کو ۔۔ شاہین آفریدی نے میچ جیتنے کے بعد والد کے لیے کیا بات کہی کہ وہ بھی فخر محسوس کرنے لگے

ہماری ویب  |  Mar 08, 2023

ہر میچ میں کپتان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ہی جیتے، اس کی تیم اچھا پرفارم کرے لیکن بعض اوقات میچ ہاتھوں سے نکل جاتا ہے اور ایسا ہی چکھ کل لاہور قلندر کے ساتھ ہوا جن کو پشاور نے 35 رنز سے ہرا دیا۔ لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے پشاور زلمی سے میچ ہارنے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر والد کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ

" اچھا میچ ہارنا مشکل ہوتا ہے خاص طور پر والد کی موجودگی میں۔ ابو میں ہمیشہ پوری کوشش کرتا ہوں کہ آپ کو میرے باعث فخر محسوس ہو ۔ لیکن پشاور سے میچ جیت نہ سکے۔"

شاہین نے اگلا میچ جیتنے کا عزم کیا ہے کہ وہ اگلے میچ میں اچھی پرفارمنس دکھائیں گے اور کوشش کریں گے کہ یہ سیزن 8 اپنے نام کرسکیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More