میں نے دوسری شادی کر لی ہے، ہر جگہ یہی چل رہا ہے ۔۔ ارشد کی بیوہ جویریہ صدیقی دوسری شادی پر کیا انکشاف کردیا ؟

ہماری ویب  |  Feb 28, 2023

ارشد شریف شہید کی بیوہ جویریہ صدیقی شوہر کی شہادت کے بعد سے لے کر اب تک سوشل میڈیا پر کافی چرچہ میں ہیں۔

اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ کچھ سوشل میڈیا صارفین ان پر کچھ اس قسم کے الزامات لگا رہے ہیں، جن کا سن کر وہ شدید دکھ اور افسردگی کا شکار ہو گئی ہیں۔

جویریہ صدیقی بطور کالم نگار پاکستانی صحافت میں اپنے کردار نبھا رہی ہیں، جبکہ دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ شوقیہ فوٹوگرافی بھی کرتی رہتی ہیں۔

لیکن ان کے لیے مشکل ترین لمحہ یہ بھی ہے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی بے ہودہ مہم پر وہ تکلیف دہ ہو گئی ہیں۔

نہ میرا تعلق شوبز سے ہے اور نہ ہی میں اینکر ہوں، تو پھر میرے خلاف مہم کیوں چلائی جا رہی ہے؟ مجھے پبسلٹی پسند ہی نہیں ہے۔

منفی مہم سے متعلق جویریہ نے بتایا کہ ان میں زیادہ تر اکاؤنٹس پر مسلم لیگ ن کی تصاویر لگی تھیں یا پھر شریف خاندان کی تصاویر موجود تھیں۔

اس مہم میں مسلم لیگ کے حامی بھی شامل تھے، میں نے اسکرین شاٹس لے کر ان کاؤنٹس جو کہ جن ممالک سے چلائے جا رہے تھے، ان ممالک بھیجے ہیں۔

دوسری جانب اس بات کا بھی جویریہ نے جوب دے ہی دیا کہ میں دوسری شادی کیوں کروں؟ جبکہ پاکستان میں ویسے ہی رشتوں کی اتنی کمی ہے، لڑکیوں کے بالوں میں چاندی آ جاتی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More