میچ چھوڑ کر گھر جا رہا ہوں کیونکہ ۔۔ پی ایس ایل کا ایک اور کھلاڑی اچانک اپنے ملک چلا گیا، اتنا بڑا فیصلہ جلد بازی میں کیوں کیا؟

ہماری ویب  |  Feb 26, 2023

پاکستان سپر لیگ کے مداحوں کے لیے اور دھچکا آ گیا، ملتان سلطانز کے پیار جوش لٹل پی ایس ایل چھوڑ کر اپنے ملک روانہ ہوگئے۔

آئرش کرکٹ ٹیم سے تعلق رکھنے والے بال جو کہ اپنی بالنگ کی وجہ سے مقبول ہیں، جنوبی افریقہ میں ہونے والے ایس اے ٹوینٹی ٹورنامنٹ کا حصہ تھے اور ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہو گئے۔

علاج کے لیے واپس جانے والے جوش لٹل بھارت کے آئی پی ایل کا بھی حصہ ہیں، جبکہ آئی پی ایل کی ڈرافٹنگ میں کھلاڑی کو چیمپئن گجرات ٹائٹنز نے منتخب کیا تھا۔ جوش کی رپورٹ اگرچہ نتیجہ خیز تھی تاہم کوئی چوٹ نہیں دکھائی دی۔

جس کے بعد اب وہ آئی پی ایل جو کہ مارچ میں شروع ہونے جا رہا ہے، اس میں شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں۔

واضح رہے اس سے پہلے بنگلادیشی کھلاڑی شکیب الحسن بھی پی ایس ایل جو چھوڑ کر جا چکے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More