مسلمان دنیا میں جہاں کہیں بھی ہو، اس کی خواہش ہوتی ہے کہ زندگی میں ایک مرتبہ حج ضرور کرے مگر اب وہ بھی مسلمان اس سال نہیں کر پائیں گے کیونکہ حکومت کی جانب سے بڑی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اور تو اور حکومت کی جانب سے متعلقہ حکام کو یہ بھی کہہ دیا گیا ہے کہ ان بیمارویوں میں مبتلا افراد کی درخواستیں نہ لیں۔ ان بیماریوں میں موٹاپا،گردے فیل ہونےوالے مریض، پھیپھڑوں کے فائبروسس کے مریض اس پابندی کی زد میں آئیں۔
یہی نہیں بلکہ امراض قل، جگر،پہلے اور آخری مہنےد کی حاملہ خواتین اورٹیومر کے مریض بھی سعودی عرب حج کی غرض سے داخل نہیں ہو سکیں گے۔
آخر میں یہاں بھی واضح کرتے چلیں کہ عرب میڈیا کے مطابق یہ پابندیاں مصر والوں نے اپنے لوگوں پر عائد کی ہیں جبکہ مصر میں حج کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 6 مارچ ہے۔