پشاور زلمی سپر اسٹارز کی کراچی میں کینسر کے مرض سے صحتیاب بچوں سے ملاقات

ہماری ویب  |  Feb 23, 2023

کراچی: پشاور زلمی سپر اسٹارز کی کراچی میں کینسر کے مرض سے صحتیاب بچوں سے ملاقات

کراچی: زلمی فاونڈیشن کے تحت پشاور زلمی ٹیم اور انڈس ہسپتال سے صحتیاب کینسر کے بچوں کی یادگار ملاقات

کراچی: پشاور زلمی کپتان بابراعظم، ہیڈکوچ ڈیرن سمیت پوری ٹیم کی بچوں سے ملاقات

بچوں نے ڈیرن سیمی پشاوری چپلی اور پشاوری ٹوپی کا تحفہ بھی پیش کیا

ڈیرن سیمی نے خوشی خوشی ٹوپی پہن کر بچوں کا دل سے شکریہ ادا کیا

کراچی: بچوں نے پشاور زلمی اسکواڈ کے ساتھ تصاویر بنوائی، آٹوگراف لیے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More