چیتا گھر میں گھس گیا پھر ۔۔ اسلام آباد ہاؤسنگ سوسئاٹی میں چیتے کا حملہ، ویڈیو

ہماری ویب  |  Feb 22, 2023

اس رنگ برنگی دنیا میں ہم کسی بھی شخس کی بہادری دیکھ کر کہتے ہیں کہ کیا بات ہے یہ کما تو تم نے بالکل شیر کی طرح کیا، مگر کیا حقیقی زندگی میں شیر یا پھر چیتا سامنے آ جائے تو انسانوں کی کیا حآلت ہوتی ہے، یہ آپ ہماری ویب کی اس معلوماتی ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک چیتا گھروں کی دیواریں پھلانگ کر اور سڑکوں پر اس طرح دوڑ رہا تھا کہ گویا وہ جنگل میں موجود ہو۔ خوش قسمتی سے اس کے حملے کے باجود کوئی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی تاہم کئی گھنٹے جاری رہنے والے آپریشن کے بعد اس جانور پر قابو پا لیا گیا ہے اور اب یہ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی نگرانی میں ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More