بوڑھی ماں کے قاتل کو دیکھا تو فوراََ اس کی طرف بھاگے پھر ۔۔ جج کے سزا دینے سے پہلے مجبور بیٹوں نے قاتل کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ ویڈیو

ہماری ویب  |  Feb 21, 2023

ہمارا اپنا کوئی پریشان ہو تو ہم خود بھی پریشانی کا شکار ہو جاتا ہے تو پھر سوچیے کہ اس باپ اور بیٹوں پر کیسی قیامت گزری ہو گی جب ان کے پیاروں کو بنا کسی وجہ سے کار دیا گیا۔ آج ایسے ہی 2 واقعات کے بارے میں بات کریں گے جس میں بیٹے اور باپ عدالت میں اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔

بیٹی کا والد اور قاتل :

بیٹی یہ وہ الفاظ ہے جس میں والد کی جان بستی ہے اور اگر کوئی اسے نقصان پہنچائے تو اسے ایسا احساس ہوتا ہے کہ وہ جیسے اس کی دنیا ہی ختم ہو گئی ہے۔ ایسا ہی کچھ بیرون ملک کی عدالت میں بھی دیکھنے کو ملا۔

یہ ماجرا کچھ یوں ہے کہ ایک مجبور باپ جس کی بیٹی کو ظالم شخص نے بنا کسی وجہ کے قتل کر دیا اور اب اس کی ملاقات اس قاتل سے پہلی مرتبہ عدالت میں ہوئی۔ اور باپ نے جیسے ہی قاتل کو دیکھا تو اس کی طرف چھلانگ لگا دی تاکہ میں اسے خود سبق سیکھا سکوں، بدلہ لے سکوں۔

اور وہاں موجود پولیس اہلکاروں اور دیگر لوگوں نے باپ کی گرفت سے قال کو چھڑوا دیا ۔ اس سارے معاملے کے بعد جج نے سماعت 15 منٹ کیلئے مؤخر کر دی مگر اس کے بعد قاتل کو سزائے موت سنا دی جس سے اس مظلوم فیملی کو انصاف مل گیا۔

بیٹے اور ماں کے قاتل آمنے سامنے:

یہی نہیں اس قسم کا ایک اور واقعہ بھی دیکھنے کو ملا جہاں 2 بھائیوں نے ماں کے قاتل پر عدالت میں ہی حملہ کر دیا۔

بیٹے اور ماں کے قاتل آمنے سامنے:

اس کے علاوہ اسی طرح کا ایک اور واقعہ بھی انٹرنیٹ پر گردش کر رہا ہے جس میں ڈاکٹر عبدالمنیم نامی شخص نے سیاہ فارم شہری کو یہ کہتے ہوئے معاف کر دیا کہ میں تمہیں اپنے بیٹے کے قتل کا الزام نہیں دیتا بلکہ تمہیں شیطان نے تمہیں اس گناہ پر مجبور کیا ہوگا۔ یہ مقدمہ امریکا کی عدالت میں چل رہا تھا۔

جہاں عدالتی کارروائی پوری ہونے کے بعد قاتل نوجوان ٹرے ریلفورڈ کو 31 سال قید کی سزا ہوئی پر والد نے اسے سب کے سامنے معاف کر دیا اور گلے بھی لگایا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More