“شعیب ملک ،عائشہ عمر اسکینڈل: “شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی

ہم نیوز  |  Feb 19, 2023

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے شعیب ملک کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر کھڑی ہونے والی کنٹرورسی  پر خاموشی توڑ دی۔

ایک انٹرویو کے دروان عائشہ عمر نے میزبان شعیب اختر کے سوال  کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں کبھی بھی کسی شادی شدہ مرد سے نہ متاثر ہوتی ہوں اور نہ کوئی کمیٹمنٹ کرتی ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by UrduFlix (@urduflixofficial)

انہوں نے کہا کہ انڈسٹری کے لوگ جانتے ہیں میں بلکل ایسی نہیں، جو کسی شادی شدہ مرد کی زندگی کا حصہ بننے کی کوشش کروں۔ جس پر میزبان نے سوال کیا کہ کنٹرورسی کیوں بڑی ہوئی؟ جس پر عائشہ نے کہا کہ یہ سرحد پار چھوڑا گیا شوشہ تھا۔

واضح رہے کہ شعیب ملک نے عائشہ عمر کے ساتھ ایک میگزین کے لئے بولڈ فوٹو شوٹ کروایا تھا، جس پر بھارتی میڈیا نے یہ الزام لگایا تھا کہ ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی کی وجہ عائشہ عمر اور شعیب کا یہی فوٹو شوٹ بنا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More