یہ اچانک سے زمین پر گر گئے ۔۔ جاوید میانداد کو کیا ہو گیا جو انہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا، دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

ہماری ویب  |  Feb 17, 2023

پاکستان کی آن بان شان جاوید میانداد کو اچانک اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مایاناز کھلاڑی کو اس وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ خاندانی زرائع کے مطابق انہیں چکر آنے لگے جس کی وجہ سے یہ گر گئے۔

جس پر انہیں کراچی میں قائم ایک اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More