شاہ رخ خان کا عفت عمر کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام

ہم نیوز  |  Feb 14, 2023

بھارت کے معروف اداکار کنگ خان شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ عفت عمر کے نام خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا سے جاری پیغام میں شاہ رخ خان نے عفت عمر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے لیے بہت دعائیں، امید کرتا ہوں کہ آپ جو بھی کام کرو اس میں کامیابی پاؤ۔

2 seconds of your life you gave is one of the happiest moment of my life❤️❤️ Congrats on the success of superstar 💥 pic.twitter.com/m38OW0L4Tb

— Iffat Omar Official (@OmarIffat) February 14, 2023

شاہ رخ خان کے پیغام کا جواب دیتے ہوئے عفت عمر نے کہا کہ آپ کے مجھے دیئے گئے دو سیکنڈز میری زندگی کے خوشگوار لمحات ہیں۔فلم پٹھان کی کامیابی پر آپ کو مبارک باد!

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More