مرغے کی آواز سنتے ہی جنات پردے میں چلے جاتے ہیں ۔۔ نماز فجر کے وقت کیا ہوتا ہے جو جن مرغے کی اذان سے ڈرنے لگتے ہیں؟ ویڈیو

ہماری ویب  |  Feb 06, 2023

مسلمان اس بات کو تو مانتے ہیں کہ دنیا میں جنات کی بھی مخلوق پائی جاتی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہی جنات مرغوں سے ڈرتے بھی ہیں۔ آج ہاں آپ نے صحیح سنا ہے۔ کیونکہ کہا یہ جاتا ہے کہ جب اللہ پاک نے حضرت آدم علیہ السّلام کو جب زمین پر بھیجا تو اس سے پہلے یہاں جنات کا بسیرا ہوا کرتا تھا اور یہ مرغا ہوا میں اڑا بھی کرتا تھا۔

لیکن انہیں کائنات کے مالک اللہ کی طرف سے حکم ہوا کہ اب آپ رات تک ہی محدود رہو گے اور تو اور یہ مرغا جب اذان دے تو آپ یہ سمجھ لیں گے دن ہونے والا ہے اور آپ کا وقت ختم ہوا چاہتا۔ یہی وجہ ہے کہ اس وقت سے اللہ پاک کی ذات نے مرغے کی آواز میں اور طاقت پیدا کر دی ۔ یہی وجہ ہے کہ صبح ہوتے ہی مرغے اذانیں دینا شروع کر دیتا ہے۔

یہی نہیں کہا تو یہ بھی جاتا ہے کہ اس موضوع پر کسی شخص نے حضرت علی سے سوال پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ اللہ پاک کے حکم کے مطابق صبح جب مرغا اذان دیتا ہے تو جنات ڈر کر پردے میں چلے جاتے ہیں، جس کسی پر جنات کا سایا ہو تو اسے مرغے کی اذان سنائیں اور امید رکھیں کہ اللہ پاک کے کرم سے اس مصیبت سے جان چھٹ جائے گی۔

واضح رہے کہ مشہور مفتی طارق مسعود صاحب نے بھی گھروں میں مرغا پالنے کو اچھا عمل قرار دیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More