ہم نیوز | Jan 30, 2023
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں لال حویلی کی سیل توڑ کراندرجاؤں گا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لال حویلی پر حملہ آور ہونے والوں کیلئے رسوائی کا دن ہے، عدالت نے حکم دیا کہ لال حویلی شیخ رشید کی ملکیت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پشاور میں پولیس کی شہادتوں پر افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More