پشاور: پولیس لائنز مسجد کے قریب دھماکا، 4 افراد زخمی

ہم نیوز  |  Jan 30, 2023

پشاورمیں پولیس لائنز مسجد کے قریب دھماکے میں اب تک 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More