پی ٹی آئی کے مزید 43اراکین کے استعفے منظور

ہم نیوز  |  Jan 24, 2023

اسپیکرقومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید استعفے منظور کر لیے ہیں، ذرائع کے مطابق اسپیکر نے مزید 43 استعفے منظور کرلیے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی اراکینِ قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائی تھی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا تھا کہ ہم 45 اراکینِ قومی اسمبلی اپنے استعفے واپس لے رہے ہیں، اسپیکر اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو استعفے واپس لینے کا بتا دیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More