ہم نیوز | Jan 23, 2023
چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
گریڈ 20 کے کیپٹن ریٹائرڈ نور الامین مینگل کو چیف کمشنر تعینات کیا گیا ہے، کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ کیپٹن ریٹائرڈ نور الامین اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More