قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر اس زیر گردش ہیں۔
سوشل میڈیا پر قیاس آرئیاں جاری ہیں کہ شاداب خان کی ثقلین مشتاق کی بیٹی سے منگنی ہوگئی ہے۔
لیکن اس حوالے سے شاداب خان کی خانب سے کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ ان کے سوشل میڈیا ایکٹیو اکاؤنٹس بھی تاحال منگنی کے حوالے سے تفصیلات نہیں آئیں اور نہ ہی کوئی تصویر شئیر کی گئی ہے۔
شاداب خان کی منگنی کی خبر سن کر سوشل میڈیا صارفین بہت خوش ہوگئے ہیں اور یہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ ان کی منگیتر کیسی دکھتی ہیں اور کیا کرتی ہیں۔
معروف شوشل میڈیا ہینڈل جان لو پر شاداب خان کی منگنی کی خبر شئیر کی گئی تاہم یہ یہ حقیقت ہے یا پھر افواہ اس حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔