ہم نیوز | Jan 21, 2023
حیدرآباد: صوبائی وزیر شرجیل میمن کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی وی ڈی منتقل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق رجیل میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا، ان کے دل کی 2 شریانیں بند تھیں، جس کے بعد ان کی انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی گئی ہے
شرجیل میمن کو جلد گھر منتقل کر دیا جائے گا۔
صوبائی وزیر کی فیملی بھی کے ساتھ ساتھ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران بھی اسپتال میں موجود ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More