ہم نیوز | Jan 17, 2023
لاہور: مسلم لیگ ن نے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے 2 نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیئے۔
مسلم لیگ ن کی جانب سے محسن رضا نقوی اور احد خان چیمہ کے نام نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے تجویز کیے گئے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی جانب سے گورنر پنجاب کو خط لکھا گیا جس میں حمزہ شہباز نے ملک احمد کو نگراں وزیر اعلیٰ کے معاملے پر اپنا نمائندہ مقررکر دیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More